حکومت نے رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو آفس میں بیٹھنے کی اجازت دیدی
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی حکومت نے رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو آفس میں بیٹھنے کی اجازت دیدی۔ رجسٹرار پی ایم ڈی سی اپنے دفتر پہنچ گئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ایم ڈی سی کی بحالی سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ وفاقی حکومت نے پی ایم ڈی سی فوری سیل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
وفاقی حکومت کی جانب سے رجسٹرار پی ایم ڈی سی کو آفس میں بیٹھنے کی اجازت دیدی گئی جس پر رجسٹرار پی ایم ڈی سی اپنے دفتر پہنچ گئے۔