حبیب بنک کی نجکاری کی منظوری
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے حبیب بنک کی نجکاری کی منظوری دے دی۔
حبیب بنک کے حصص کی فروخت کے لئے 166 روپے فی شئیر قیمت مقرر کی گئی ہے۔
مجموعی طور پر 25 کروڑ شئیرز فروخت کئے جائیں گے۔