جوائنٹ آنر شپ کے ساتھ بڑھ رہے ہیں،احتجاج دھرنے میں بدل سکتا ہے ،طاہر القادری
لاہور ( 92 نیوز ) مشکلات میں گھری حکومت کو ایک اور امتحان کا سامنا ہے ۔ متحدہ اپوزیشن احتجاج کیلئے تیار ہے ۔
لاہور کے مال روڈ پر 17 جنوری کو میدان لگے گا ، تیاریاں جاری ہیں ۔
طاہر القادری کہتے ہیں جوائنٹ آنر شپ کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں ۔ امید ہے عمران خان اور آصف زرداری آخری دم تک ساتھ دیں گے ۔ احتجاج دھرنے میں بھی تبدیل ہوسکتا ہے ۔