جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی سرحد پر بڑے بڑے ایمپلی فائر لگا دیئے
سیؤل(ویب ڈیسک)ہائیڈروجن بم کا مقابلہ ہوگا موسیقی سےکیا جانے لگا ۔
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی سرحد پر بڑے بڑے ایمپلی فائر لگا کر جمہوریت کے حق میں پیغامات اور نغمے نشر کرنا شروع کردیئے ہیں ۔