جرمنی کے سفیر کی بھارتی اشتعال انگیزی کے زخمیوں کی عیادت
سیالکوٹ ( 92 نیو ز) جرمنی کے سفیر نے سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا ۔ مارٹن کوبلر نے بھارتی بلااشتعال فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔
آئی ایس پی آر کےمطابق بھارتی فورسز کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل فائر بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔