Friday, September 20, 2024

جراسک ورلڈ فالن کنگ ڈم کا نیا ٹریلر جاری

جراسک ورلڈ فالن کنگ ڈم کا نیا ٹریلر جاری
February 21, 2018

نیو یارک ( 92 نیوز ) دیو ہیکل ڈائنو سارز ایک مرتبہ پھر بڑے پردے پر دھوم مچانے  آرہے ہیں ۔

 معروف فرنچائز جراسک پارک کے سلسلے کی نئی فلم جراسک ورلڈ فالن کنگ ڈم کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم 22 جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔