جام شورو یونیورسٹی انتظامیہ اردو زبان پر پابندی کے نوٹیفکیشن سے منحرف ہو گئی
کراچی ( 92 نیوز ) سندھ یونیورسٹی جام شورو میں اردو زبان کے استعمال پر پابندی کے معاملے پر یونیورسٹی انتظامیہ اپنے ہی نوٹیفکیشن سے منحرف ہوگئی ۔
وائس چانسلر نے معاملے پر صفائیاں پیش کیں اور جلد ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے کااعلان کردیا ۔