ثنا اللہ زہری کا عزت سے رخصت ہوجانا ہی بہتر تھا،سرفراز بگٹی
کوئٹہ ( 92 نیوز ) سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ ثنا اللہ زہری کا عزت کے ساتھ رخصت ہوجانا ہی بہتر تھا ۔
سرفراز بگٹی کہتے ہیں چند دن بعد نئی حکومت آ جائے گی ۔ جے یو آئی بھی حصہ بن سکتی ہے۔
مولانا عبدالواسع نے کہا کہ وزرا کی کرپشن کی داستانوں نے ان کے اپنے لوگوں کو بغاوت پر مجبور کیا ۔