تیسرا ون ڈے : ویسٹ انڈیز کاٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
گیانا (92نیوز) ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلی جانیوالی ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹںگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ دوسری طرف پاکستانی کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ اگر وہ بھی ٹاس جیتتے تو پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ۔