تھرل ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’ سنیک آئی ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (92 نیوز) تھرل ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’ سنیک آئی ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
مارشل آرٹ کے ناقابل یقین مناظر سے بھرپور فلم رواں سال 23 جولائی کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔