تمام مسلم لیگیوںکومتحد ہو کر تاریخی کردار ادا کرنا ہوگا، پرویز الٰہی
گجرات ( 92 نیو ز) پاکستان مسلم لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ تمام مسلم لیگیوں کو متحد ہو کر تاریخی کردار ادا کرنا ہوگا۔
گجرات میں سابق وفاقی وزیرچودھری وجاہت حسین کیساتھ سیالکوٹ یوتھ ونگ کے صدر و دیگر سے ملاقات کے موقع پر چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ اُن کی عوامی خدمات کے باعث مستقبل مسلم لیگ کا ہے۔