تبت ، بندروں سے محبت کرنے والا 69سالہ شخص
تبت ( 92 نیوز ) تبت میں ایک شخص کی بندروں سے محبت دیوانگی کی حد تک ہے ۔
شروع میں اس شخص نے اپنے پاس صرف 40 سے 50 بندر رکھے، پھر یہ تعداد بڑھتے ہوئے 3 ہزار تک پہنچ گئی۔
بندروں سے محبت کی بنا پر 69سالہ شخص کو تبت میں بابائے بندر کہا جانے لگا ۔