بیس ہزار کا اسٹنٹ ڈھائی، ڈھائی لاکھ میں بیچا جا رہا تھا: سی ای او ڈریپ
اسلام آباد (92نیوز) ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے سی ای او کہتے ہیں بیس ہزار کا اسٹنٹ ڈھائی ڈھائی لاکھ میں بیچا جا رہا تھا۔ جن ڈاکٹرز نے جعلی اسٹنٹ لگائے ان کے لائسنس منسوخ ہونے چاہئیں۔ کمیٹی کے ممبر ذوالفقار بھٹی نے کہا مزید اسی اسٹنٹ رجسٹر کرا لئے ہیں۔