بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم، عمران خان کو شادی کی پیشکش کا سلسلہ شروع
اسلام آباد(92نیوز)ریہام خان سے علیحدگی کے بعد سوشل میڈیا کے ذریعے عمران خان کو شادی کی پیشکش کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے ۔
قندیل نامی ایک خاتون نے ویڈیوکے ذریعے عمران خان کو شادی کا پیغام دیدیا ہے اور ساتھ ہی گانا بھی گایا ہے ،،بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم۔