Thursday, September 19, 2024

تیرہویں چولستان جیپ ریلی ، پری پیرڈ کیٹیگری نادر مگسی نے جیت لی

تیرہویں چولستان جیپ ریلی ، پری پیرڈ کیٹیگری نادر مگسی نے جیت لی
February 18, 2018

چولستان ( 92 نیو ز) تیرہویں چولستان جیپ ریلی کا آخری مرحلہ بھی مکمل  ہو گیا ، پری پیرڈ کیٹیگری نادرمگسی نے جیت لی۔

صاحبزادہ سلطان دوسرے اورجعفر مگسی  تیسرے نمبر پررہے۔