Friday, September 20, 2024

بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے ایان کی نماز جنازہ ادا

بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے ایان کی نماز جنازہ ادا
February 20, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز )  کوٹلی آزاد کشمیر کے سیری سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 9 سالہ ایان کی نماز جنازہ ادا  کردی گئی ۔

گاوں جنجوٹ بہادر میں ایان گھر میں کھیل رہا تھا  کہ ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈین آرمی نے ٹارگٹ کر کے معصوم بچے کو سر میں گولی مار دی ۔