بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ کشمیر میں قابض فورسز نے فائرنگ کرکے تین نوجوانوں کو شہید کردیا
سری نگر (92 نیوز) بھارتی غیرقانونی زیرقبضہ کشمیر میں قابض فورسز نے فائرنگ کرکے تین نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تینوں کو پلوامہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا، علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی