بھارتی ریاست کیرالہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 114افراد ہلاک
نئی دہلی ( 92 نیوز ) بھارتی ریاست کیرالہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہلاکتوں کی تعداد 114 ہو گئی ۔
لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلے ہر شے کو بہا لے گئے ، بے گھر ہونے والے ایک لاکھ 47ہزار افراد عارضی کیمپوں میں مقیم کر دیا گیا۔