بنوں میں شہید ہونےوالے لیفٹیننٹ کرنل افتخار احمد ملتان میں سپردخاک
ملتان (92نیوز) آپریشن ضرب عضب کے دوران بنوں میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل افتخار احمد جمیل کو ملتان میں سپردخاک کر دیا گیا۔
نماز جنازہ میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔