بلاول بھٹی نے میچ بچا لیا ،سیریز پاکستان کے نام
لاہور(سپورٹس ڈیسک)بلاول بھٹی نے دوسرے میچ میں زمبابوے سے فتح چھین کر ٹی ٹوینٹی سیریز پاکستان کے نام کر دی۔
پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرے میچ میں مہمان ٹیم کودو وکٹ سے شکست دے دی۔