Friday, September 20, 2024

برطانوی نوجوان نے فٹ بال سٹار میسی کا ریکارڈ توڑ دیا

برطانوی نوجوان نے فٹ بال سٹار میسی کا ریکارڈ توڑ دیا
March 31, 2016
  لندن(ویب ڈیسک)برطانوی نوجوان نے فٹ بال سٹار میسی کا ریکارڈ توڑ دیاہے ۔ تفصیلات کےمطابق برطانیہ  کے ایک نوجوان نے فٹ بال سٹار میسی کا ریکارڈ توڑ دیا  میسی نےاٹھارہ میٹر کی بلندی سےپھینکے جانے والی فٹ بال کو پاؤں سے سنبھالنے کا ریکارڈ بنایاتھا جبکہ اس پروفیشنل فری اسٹائلر نے کرین کی مدد سے  بتیس میٹر کی بلندی سے پھینکا جانے والا فٹ بال کنٹرول کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا ۔