Thursday, September 19, 2024

بحریہ ٹاؤن لاہور میں چوری کی واردات،چور نقدی ، سونا سب لوٹ کر فرار

بحریہ ٹاؤن لاہور میں چوری کی واردات،چور نقدی ، سونا سب لوٹ کر فرار
December 3, 2018
لاہور ( 92 نیوز) محفوظ طرز زندگی اور فول پروف سکیورٹی کے دعوے بھی جھوٹے نکلے، بحریہ ٹاؤن لاہور میں بھی چوری کی وارداتیں ہونے لگیں۔ بحریہ ٹاؤن  لاہور 289 جینیپر بلاک میں  ڈاکٹرظہیر پراچہ کے گھر چوری کی واردات ہوئی ، چور لاکھوں روپے کا سونا،نقدی اور قیمتی سامان لے گئے۔ اپنی نااہلی کو چھپانے کیلئے  بحریہ ٹاؤن انتظامیہ نے میڈیا نمائندوں سے بھی بدتمیزی کی ۔