Thursday, September 19, 2024

ایٹمی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے مربوط اور متوازن حکمت عملی ناگزیر : چینی و امریکی صدر

ایٹمی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے مربوط اور متوازن حکمت عملی ناگزیر : چینی و امریکی صدر
April 2, 2016
  واشنگٹن ڈی سی(ویب ڈیسک)ایٹمی سلامتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ  ایٹمی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے مربوط اور متوازن حکمت عملی ناگزیر ہے۔ایٹمی،توانائی  کا غلط ہاتھوں میں جانا عالمی امن کے لیے بڑا خطرہ ہے۔ دہشتگردی کو ختم کرنے کے لیے  فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔