ایم کیو ایم کے رہنما عامر لیاقت کو رہا کر دیا گیا
کراچی (92نیوز) ایم کیو ایم کے رہنما عامر لیاقت حسین کو رہا کر دیا گیا ہے۔ انہیں گزشتہ شب ان کے دفتر سے حراست میں لیا گیا تھا۔ رہائی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان پر غداری کا مقدمہ نہیں ہے اور وہ پاکستان سے محبت کرتے ہیں۔