ایم کیو ایم نے پی ایس127کے ضمنی الیکشن کیلئے مہم تیز کر دی
کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم پاکستان نے پی ایس ایک سو ستائیس کے ضمنی الیکشن کیلئے مہم تیز کر دی ہے ۔ فاروق ستار کا کہنا ہے تمام مشکلات کے باوجود الیکشن جب بھی ہوں ڈبے سے پتنگ کا ووٹ نکلتا ہےہم کراچی کے تین اضلاع میں جیتےہیں چوتھا چھیننے کی کوشش کی گئی ہے تاہم ضلع غربی اب بھی ایم کیو ایم کا قلعہ ہے۔