ایف بی آر نے بے نامی جائیداد اور اثاثوں کی تشریح کر دی
اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف بی آر نےبے نامی جائیدادوں اور اثاثوں کی نئی تشریح کر دی جبکہ جائیدادوں کی ضبطی کے لیے اصول وضع کر لیے ۔
ایف بی آر نے بے نامی جائیدادوں ، بینک اکاؤنٹس اور سٹاک مارکیٹ میں بے نامی سرمایہ کاری کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کر لیا ۔