ایشیاکپ میں خراب کارکردگی کی سزا،سری لنکامیں سلیکشن کمیٹی برطرف
کولمبو(92نیوز)ایشیا کپ میں خراب کارکردگی کی سزا ، سری لنکا میں سلیکشن کمیٹی کو برطرف کردیا گیا ہے جبکہ پاکستان میں کوئی بھی بت گرایا نہیں جا سکا ہے ۔
اروندا ڈی سلوا سری لنکا کے نئے چیف سلیکٹر مقررکر دیئے گئے ہیں جبکہ کمارا سنگا کارا کو بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے ۔