ایشیئن گولڈمیڈلسٹ اورسابق مسٹرپاکستان ہمایوں خرم انتقال کرگئے
لاہور(92نیوز)ایشین گولڈ میڈلسٹ اور سابق مسٹر پاکستان ہمایوں خرم ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے ہیں ۔
ہمایوں خرم نے رواں ماہ چار اپریل کو ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت ہے ،واضح رہےکہ ہمایوں خرم پاکستان واپڈا، مسٹر پاکستان اور مسٹر لاہو ر کے ٹائٹل جیت چکے ہیں۔