ایئر مارشل ارشد ملک پاک فضائیہ کے نائب سربراہ مقرر
اسلام آباد ( 92 نیوز ) ایئر مارشل ارشد ملک پاک فضائیہ کے نائب سربراہ مقرر کر دیئے گئے ۔
ارشد ملک نے 1983 میں بطور فائٹر پائلٹ کمیشن حاصل کیا،جے ایف سیون 10 تھنڈر کی تیاری کے دوران چین میں دو سال تک کوآرڈینیٹر کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں ۔
ارشد ملک چیئرمین ایروناٹیکل کمپلیکس بھی تعینات رہے ۔