اولاد کی محبت نے اجڑتا گھر بسا دیا
کراچی(92نیوز) اولاد کی محبت نے اجڑتا گھر بسا دیا والدین سولہ ماہ کے اذان کی حوالیگی کے لئے طویل عرصے تک کیس لڑ رہے تھے۔
سندھ ہا ئی کورٹ میں صلح کے بعد پھر سے ایک ساتھ جینے مرنے کا عہدکرلیا۔