انگلینڈ نے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دے دی
میلبرن ( 92 نیوز ) کینگروز کے دیس میں انگلینڈ نے پہلی جیت حاصل کر لی ۔
پہلے ون ڈےمیں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو5 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ جیسن روئے نے 180 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی۔
انگلش ٹیم کو پانچ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے ۔