انڈونیشیا : لاپتہ ہونے والا طیارہ گرکر تباہ
جکارتہ(92نیوز) انڈونیشیاکالاپتہ ہونے والاطیارہ گرکرتباہ۔
تفصیلات کےمطابق غیرملکی خبرایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ انڈونیشیا کا لاپتہ ہونے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔
مسافر طیارے میں 54مسافرسوارتھے۔
واضح رہے کہ طیارہ مشرقی علاقے پاپوآمیں گرکرتباہ ہوا۔