انسپکٹر اعجازکو جانتی ہوں نہ واقعے سے کوئی تعلق ہے: ایان کاعدالت میں تحریری بیان
راولپنڈی(92نیوز) ماڈل ایان علی نے کہا ہے کہ انسپکٹر اعجاز کو جانتی ہوں نہ ہی واقعے سے میرا کوئی تعلق ہے۔ پولیس جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے میں پھنسا رہی ہے۔
ڈالر گرل ایان علی نے کسٹم انسپکٹر قتل کیس میں اپنا تحریری بیان جمع کرا دیا ہے جبکہ اس کی کاپی نائنٹی ٹو نیوز نے حاصل کر لی۔