امریکہ کی لیبارٹری میں 7 ہزار سال پرانے برف کے سیمپل بھی موجود
نیو یارک ( 92 نیوز ) یہ امریکا کی قومی آئس کور لیبارٹری میں برف کی مختلف اقسام پر تجربات کئے جاتے ہیں۔
اس لیبارٹری میں دنیا بھر کے مختلف مقامات سے حاصل کی گئی برف کے ہزاروں نمونے رکھے گئے ہیں۔
یہاں برف کے کچھ ایسے سیمپلز بھی موجود ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ 7 ہزار سال سے بھی پرانے ہیں۔