Friday, September 20, 2024

امریکا میں درخت پر پھنسے ڈرون کو چھڑانے کے لیے دوسرا ڈرون پہنچ گیا

امریکا میں درخت پر پھنسے ڈرون کو چھڑانے کے لیے دوسرا ڈرون پہنچ گیا
March 31, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)امریکا میں درخت پر پھنسے ڈرون کو چھڑانے کے لیے دوسرا ڈرون پہنچ گیا۔ تفصیلات کےمطابق ڈرون  ہی ڈرون کی مدد کو پہنچ گیا جی ہاں امریکی ریاست انڈیانا  کے ایک باغ   میں درخت پر ڈرون پھنس گیا۔ چوبیس گھنٹے تک پھنسے اس ڈرون کو اتارنے کےلئےجب کچھ نہ بن پایا تو ایک اور ڈرون کی مددلی گئی۔