الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی اشرف وڑائچ کی رکنیت معطل کر دی
اسلام آباد(92نیوز)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون کے رکن پنجاب اسمبلی اشرف وڑائچ کی رکنیت معطل کر دی۔
پی پی ستانوے کے 33 پولنگ اسٹیشنز پر اکیس جون کو دوبارہ پولنگ کا حکم۔