افغان صوبےننگرہارمیں ڈرون حملہ، داعش کے 15 دہشت گردہلاک
کابل ( 92 نیوز ) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ڈرون حملہ ہوا ہے ، حملے میں داعش کے 15 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
افغان فوجی حکام کےمطابق ڈرون حملہ ضلع حسکا مینا میں گزشتہ روز کیاگیا ۔