افغان سرحد پار سے دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ، حوالدار تنویر شہید
راولپنڈی ( 92 نیوز) افغان سرحد پار سے دہشت گردوں نے ایک اور حملہ کیا جس میں پاک آرمی کے حوالدار تنویر شہید ہو گئے ۔
آئی ایس پی آر ے مطابق سرحد پار حملے میں ایک جوان زخمی ہوگیا ۔ پاک افغان سرحد پر باجوڑ کے علاقے میں پاک فوج کی چوکی پر فائرنگ کی گئی۔