Tuesday, April 30, 2024

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بلاول بھٹو کو چیلنج کردیا

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بلاول بھٹو کو چیلنج کردیا
March 8, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بلاول بھٹو کو چیلنج کردیا۔

اسد قیصر نے کہا کہ بلاول بھٹو کو کہتا ہوں جیسے چاہیں تسلی کرلیں، بلاول بھٹو کسی غیر حاضر ایم این اے کے بارے میں بتائیں۔

انہوں نے کہا، کبھی ایسا کام نہیں کرتا جس سے تاریخ خراب ہو۔۔ امید ہےسب کی چوائس صادق سنجرانی ہونگے۔