اسلام آباد ہائیکورٹ نے کرکٹرشرجیل خان کی اپیل ناقابل سماعت قرار دیدی
آباد ( 92 نیوز) اسپاٹ فکسنگ کیس کے ملزم شرجیل کان کی اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ نے ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔
کرکٹر نے پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹربیونل کی جانب سے سزا کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کیا تھا ۔