Friday, September 20, 2024

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کے براہ راست خطاب نشر کرنے پر پابندی کی درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کے براہ راست خطاب نشر کرنے پر پابندی کی درخواست دائر
February 20, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) عدلیہ مخالف تقاریر پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کا خطاب براہ راست نشر کرنے کیلئے ایک اور درخواست دائر کر دی گئی ۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سابق وزیر اعظم  کی عدلیہ مخالف تقاریر اور خطاب براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کی جائے ۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارجنٹ کاز لسٹ جاری کردی،درخواست پر ابتدائی سماعت آج ہوگی ۔