اسرائیل نے فلسطینی مظاہرین کی ریکی کیلئے ڈرون تعینات کر دیا
تل ابیب ( 92 نیوز) اسرائیل نہتے فلسطینی مظاہرین سےبھی خوفزدہ ہو گیا، غزہ کے سرحدی علاقے کی نگرانی کیلئے37 ہزار ڈالر کا ڈرون تعینات کردیا ۔
ڈرون سے فلسطینی مظاہرین کی نقل و حرکت کا جائزہ لیا جائےگا۔ ڈرون پر لگے تھرمل کیمرے رات کی تاریکی میں بھی مانیٹرنگ کرسکتے ہیں۔