آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر ڈاکٹرامجد پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار
کراچی ( 92 نیوز) آل پاکستان مسلم لیگ کےصدرڈاکٹرامجد پی ٹی آئی کےحق میں دستبرداد ہو گئے ۔
ڈاکٹر امجد نے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی ، ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما اسد عمر بھی موجود تھے۔
ڈاکٹر امجد نے این اے 53 اور این اے 54 کے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔