آسٹریلیا کا منفرد پارک جو ہر سال پانی میں ڈوب جاتا ہے
سڈنی ( 92 نیوز ) موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث کس قدر دلچسپ واقعات رونما ہوتے ہیں اس کا اندازہ اس پارک سے بخوبی ہوجائے گا۔
آسٹریلیا میں ہوش چوآب نامی پہاڑوں کے عین نیچے واقعے گرین پارک برف پگھلنے پر ایک جھیل میں تبدیل ہوجاتا ہے۔
برف پگھلنے کی وجہ سے ہر شئے زیر آب آجاتی ہے اور یہ پارک کئی فٹ تک پانی میں ڈوب جاتا ہے جسے دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔