آسٹریلیا میں موجود پاکستانیوں کا ایدھی فاؤنڈیشن کو 50ایمبولینسز کا عطیہ
کراچی ( 92 نیوز) آسٹریلیامیں موجودپاکستانیوں نے ایدھی فاؤنڈیشن کراچی کو50ایمبولنسز عطیہ کردیں،ایمبولنسز ملک کے مختلف علاقوں میں موجودہوں گی جن سے مستحق افرادفائدہ اٹھاسکیں گے ۔
آسٹریلیا میں ایدھی فاؤنڈیشن کے انچارج نے مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا جب بکہ فیصل ایدھی نے کہا عبدالستارایدھی کی وفات کے بعدعطیات کی کمی ہوئی تھی ،لیکن عوام بھرپورتعاون کررہے ہیں ۔