آرمی چیف کی لاہور آمد ، داتا دربار پر حاضری دی
لاہور (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لاہور آمد ہوئی۔ آرمی چیف نے داتا دربار پر حاضری دی۔
آرمی چیف نے مزار پر چادر چڑھائی اور ملکی سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعا کی۔