آرمی چیف کا ملک ریاض سے کوئی تعلق نہیں : ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(92نیوز)غیر ملکی خبر ایجنسی میں شائع ہونے والے ملک ریاض کے انٹرویو پر پاک فوج کا ردعمل سامنے آیا ہے ۔
پاک فوج کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ملک ریاض سے کوئی تعلق نہیں۔
ملک ریاض نے انٹر ویو میں آرمی چیف سے تعلق کا دعویٰ کیا تھا۔