آرمی چیف نے کراچی واقعہ کا نوٹس لے لیا
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کراچی واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کورکمانڈر کراچی کو فوری واقعہ کے حقائق جاننے اور رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔