آرمی چیف سے امریکی انسداد پولیو ٹیم کی ملاقات ، انسداد پولیو کے امور پر بات چیت
راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی انسداد پولیو ٹیم کی ملاقات ہوئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ ملاقات میں پاکستان میں صحت عامہ اور انسداد پولیو کے امور پر بات چیت ہوئی۔