آئی جی سندھ کی تعیناتی کیلئے تین نام وفاقی حکومت کو ارسال
کراچی ( 92 نیوز ) آئی جی سندھ کی تعیناتی کیلئے تین نام وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ۔
عبدالمجید دستی کا نام سرفہرست ہے جبکہ کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز دوسرے نمبر ہیں ۔
خالق لک داد فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں ۔
سندھ کابینہ بھی عبدالمجید دستی کا نام آئی جی سندھ کے لئے منظور کر چکی ہے ۔